برآمدات

پاکستان اورمغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ، برآمدات میں 15فیصد،درآمدات میں 18فیصد نموریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب، یواے ای،بحرین، ترکی اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک سے دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے،پہلی سہ ماہی میں مغربی ایشیا کے ممالک کوپاکستان کی برآمدات میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

جرمنی سے ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے چارماہ میں 26.8فیصدکااضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر26.8فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں جرمنی میں مزید پڑھیں

ملکی برآمدات

ملکی برآمدات میں تین ماہ کے دوران 13.45 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رواں مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2024 کے دوران ملکی مزید پڑھیں

تیل و گیس

ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے مزید پڑھیں

چاول

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا، پاکستان نے 3ماہ میں چاول کی برآمد پر 72کروڑ 18 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کما لیا۔دستاویز کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چاول مزید پڑھیں

پیٹرولئیم مصنوعات

پیٹرولئیم مصنوعات کی درآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر15.7فیصدکااضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی ) پیٹرولئیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر15.7فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مزید پڑھیں

درآمدات

کٹلری برآمدات میں رواں مالی سال پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک سے کٹلری کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں کٹلری کی برآمدات سے مزید پڑھیں

درآمدات

گاڑیوں اورپرزہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)گاڑیوں اورپرزہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں گاڑیوں کی درآمدات پر282.26ملین مزید پڑھیں

مہنگائی

مالی سال کے آغاز ہی سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بہترین حکومتی حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مزید پڑھیں