امریکہ

عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیل کارروائی کرسکتا ہے: امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیلی کارروائی ہوسکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے بغداد کو مطلع کیا کہ اس نے اسرائیل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کا طرز عمل “نسل کشی” کے زمرے میں آتا ہے، اقوام متحدہ

اقوا م متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے، ٹارگٹڈ حملے کر رہا ہے اور غزہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی، ہمیں بھی وقت کے مطابق خود کو بدلنا ہوگا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بھی خود کو بدلنا ہوگا۔وہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مارگلہ ڈائیلاگ سیمینار مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کر دی

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان خیالات کااظہاراقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

فلسطینی دنیا کی نظروں کے سامنے بھوک سے مر رہے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں حالات زندگی انتہائی مہلک ہوچکے ہیں ،فلسطینی دنیا کی نظروں کے سامنے بھوک سے مر رہے ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے ایک پریس کانفرنس میں واضح مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ “بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال مزید پڑھیں

چینی مندوب

امریکہ ہی چین اور یورپ کے درمیان اختلافات کا بیج بو رہا ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں امریکہ کے نائب مستقل مندوب ووڈ نے اپنی تقریر میں چین پر بے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا سلامتی کونسل پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر فیصلہ کن دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے فیصلہ کن طریقے سے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین غیر ملکی مداخلت کی مخالفت میں کیوبا کے عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کیوبا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی، تجارتی اور مالی پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں