ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک ناکام رہے

نیویارک (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک ناکام رہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل میں ویرات کوہلی نے اس مرتبہ 700 سے زائد رنز بنائے تھے مزید پڑھیں