سپریم کورٹ

آئینی بینچ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کا معاملہ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔ درخواستیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، ممبر مزید پڑھیں