یورپ

یورپ میں  چینی الیکٹرک گاڑیوں پر  عائد اضافی محصولات کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رکن ممالک کے مابین بڑے اختلافات اور یورپ میں بے حد مخالفت کے باوجود ، یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پراضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ کے روز مزید پڑھیں

چین

چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس فیصلے کے نتائج سے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امید ہے چین اور یورپی یونین مشترکہ طور پر مذاکرات کو آگے بڑھاتے رہیں گے,چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نے درخواست پر یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور تجارتی کمشنر ڈومبرووسکس کے ساتھ ایک ورچوئل کانفرنس منعقد کی جس میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف یورپی یونین کے مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی او  قوانین

ڈبلیو ٹی او  قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں نے یورپی کمیشن کی طرف سے پیش کردہ یورپی یونین کے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس کے حتمی مسودے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے  چائنا کونسل فار مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

یورپی یونین کو الیکٹرک گاڑیوں پر تنازع کو حل کرنے کے لئے آخری “ونڈو  پیریڈ”  کو  ضائع  نہیں کرناچاہئے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی کمیشن نے چین کی  الیکٹرک گاڑیوں پر اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے کا پیشگی اعلان جاری کیا ، جس میں چین میں  چین اور یورپی یونین کی تیار کردہ خالص الیکٹرک گاڑیوں پر 5 سال مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چینی نیو انرجی گاڑیوں پر یورپی یونین کی سبسڈی مخالف تحقیقات کے حتمی فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا نشاندہی کی مزید پڑھیں

چین-یورپی یونین

چین-یورپی یونین تجارتی تناؤ پر عالمی جواب دہندگان کی یورپی یونین کے تجارتی تحفظ پسندی کے رویےپر تنقید ، سروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے ترقیاتی حقوق اور مفادات اور انٹرنیشنل گرین ٹرانسفارمیشن تعاون کے تحفظ کے لیے، چین نے الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے عارضی کاؤنٹر ویلنگ اقدامات کے لیے ڈبلیو ٹی مزید پڑھیں

چین

چین نے برقی گاڑیوں پر حکومتی سبسڈی کے امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر جو بائیڈن نے چند روز قبل میڈیا کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چینی حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے بڑی تعداد میں سبسڈی فراہم کی جس سے وہ امریکی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

چائنیز الیکٹرک وہیکل

چائنیز الیکٹرک وہیکل تھریٹ تھیوری” کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے امریکی اقدامات

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) بائیڈن انتظامیہ نے ‘قومی سلامتی کے خطرے کے نام پر’اعلان کیا کہ وہ چین میں بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کی تحقیقات کرے گی۔ کیا چین کی الیکٹرک گاڑیاں واقعی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں؟ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

قومی سلامتی کے نام پر تجارتی رکاوٹوں پر عمل کرنا مارکیٹ اکانومی کے اصولوں اکی خلاف ورزی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس کی۔ ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ حال ہی میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی برآمدات کو ‘مشکلات’ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کچھ عرصہ قبل مزید پڑھیں