امریکا، اٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

اٹلانٹا(نمائندہ خصوصی)امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ ملزم بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا مزید پڑھیں