جو بائیڈن

بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال بارودی سرنگوں کی فراہمی پر آمادہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال ہونے والی بارودی سرنگیں فراہم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات ایک امریکی ذمے دار نے برطانوی میڈیاکوبتائی ، نام ظاہر کیے بغیر ایک ذمے دار مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ

ٹرمپ انتظامیہ نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی،رپورٹ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری انتظامی ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے کے لیے لسٹیں بنانے کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساںادارے نے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

روسی صدر

ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، روسی صدر

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے نئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کے ساتھ رابطے بحال کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔کریملن صدر نے منتخب امریکی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا

نیو میکسیکو(نمائندہ خصوصی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں محض 4 روز باقی رہ گئے، صدارتی امیدوار کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لفظی جنگ بھی شدت اختیارکرگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو میکسیکو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

ٹرمپ

نیتن یاھو بہت مضبوط ہے،وہ بائیڈن کی بات نہیں سنتا، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے دو دن قبل ملاقات کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے یہ تبصرے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

میرے پاس جنگ بندی کا منصوبہ ہے، بائیڈن کے ساتھ شیئر کروں گا،یوکرینی صدر

کیف(نمائندہ خصوصی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے جنگ بندی کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے اور وہ اسے دوسرے صدارتی امیدواروں خاص طور پر امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

امید ہے کہ ایران غزہ جنگ بندی کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ نہیں لے گا، امریکی صدر

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کی جانب سے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ نہ لیے جانے کی توقع ظاہر کردی ہے۔نیوآرلینز میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ترک صدر

نیٹو کی اسرائیل سے تعاون کی کوششیں قبول نہیں، ترک صدر

انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ جب تک فلسطین میں جامع اور پائیدارامن قائم نہیں ہو جاتا ترکیہ نیٹو کی اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں