صادق سنجرانی

بلوچ ثقافت امن،محبت، روایات اور یکجہتی کی ثقافت ہے، صادق سنجرانی

اسلام آباد(گلف آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچ ثقافت کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں بلوچ بہن بھائیوں کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ ثقافت امن،محبت، روایات اور یکجہتی کی ثقافت مزید پڑھیں