مریم نواز

13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے،پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نو گو ایریا برداشت نہیں،لاہور میں ڈکیتی کے واقعات میں کمی خوش آئند ہے،پولیس کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کہا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔ کراچی میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھا ل لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھالتے ہوئے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو منشیات کی خرید و مزید پڑھیں

حبیب الرحمن زبیری

غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری

لاہور (گلف آن لائن )ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تشکیل کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے ہمیں اپنی استعداد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

خیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہے۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

امن دشمنوں کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی اداروں کی نہیں ،ریاست کی ہے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ صرف سیکورٹی فورسز کی نہیں ہے، امن دشمنوں کے خلاف یہ جنگ ریاست کی جنگ ہے۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت امن و مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

لاہور(نمائندہ‌خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر ملک میں مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور(نمائندہ خصو صی)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز گوہر

پولنگ ڈے پر ملک بھر میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورتحال مستحکم رہی، وزیرد اخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ ڈے پر ملک بھر میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورتحال مستحکم رہی، سیکورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

موبائل فون سروس

ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل رہی ، عوام کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کاسامنا رہا ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں دہشت گردی مزید پڑھیں