سونے

بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث سونے کی درآمدات میں سو فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(گلف آن لائن)ملک میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث سونے کی درآمدات میں سو فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے دوران مارچ میں ملک کے کسی امپورٹر نے سونے کی درآمدات نہیں کیں، سونے کی مزید پڑھیں