الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انٹرا پارٹی کیس کو ایک ہفتے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردی۔آئی ایم ایف کے مطابق پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8فروری 2024کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے۔اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کیا کر رہی ہے مجھے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے جس مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

آئی ایم ایف سے متعلق سیاسی بیان بازی ملک کی تقدیر سے کھلواڑ کے مترادف ہے، فیصل واوڈا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)کے حوالے سے سیاسی بیان بازی کرنا ملک کی تقدیر سے کھیلنے کے مترادف ہے، اس کو اسی طرح مسترد کیا جانا چاہیے جیسے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبد اللہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن : انوار الحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں بلوچستان سے سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئےکاغذاتِ نامزدگی جمع کرانےکاآج آخری دن ہے، سابق وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے، سینیٹ کی 48 نشستوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انتخابات کی تاریخ کے اختیار کا کیس، ایڈووکیٹ اور اٹارنی جنرل عدالت طلب

لاہور ( نمائندہ خصو صی) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کیخلاف درخواست پر معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل اور اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان

عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، حالات کا تقاضا ہے کہ سب جماعتوں کو ملا کر قومی حکومت بنائی جائے۔ ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں