علی امین گنڈاپور

اندرونی اختلافات مل بیٹھ کر حل کرتے ہیں: علی امین گنڈاپور کا عاطف خان کو فون

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر اور شہرام ترکئی نے وزیرِ اعلیٰ کو ٹیلی فون کال کرنے پر آمادہ کیا۔علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں