انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 ،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل)15نومبر کو ہوگی ۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات مزید پڑھیں

انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 ،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

لاہور( نمائندہ خصوصی)100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے میںانعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے ۔1500روپے مزید پڑھیں