لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ صاحبزادہ حامد رضا نے درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے دائر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر کیس خارج

پشاور (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق مزید پڑھیں

چیف جسٹس

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ دکھا دے بات ختم، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنےکا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کریں گے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی، تحریک انصاف میں دراڑ کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے، کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور وزیر مزید پڑھیں

انتخابی نشان بلا

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا برقرار رکھنے کیلئے 20 دن کے اندر پارٹی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو 20 روز میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 70 روز قبل محفوظ کیا مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ

انٹرا پارٹی الیکشن، پی ٹی آئی کو 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں