ارچنا پورن سنگھ

ریکھا کے ساتھ فلم لڑائی میں کام کرنا خواب کی تعبیر تھی، ارچنا پورن سنگھ

ممبئی (نمائندہ خصوصی)دی گریٹ انڈین کپل شو کا مستقل حصہ اور بالی ووڈ اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے اپنی زندگی کے منفرد خواب کی پائیہ تکمیل کا تذکرہ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ارچنا پورن سنگھ کے لیے اداکارہ ریکھا مزید پڑھیں