احمد شہزاد

میرٹ پر فیصلے نہیں ہورہے، ایک سیریز میں بغیر بتائے میرا نام نکال دیا گیا، احمد شہزاد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کئی میچز میں نمائندگی کرنے والے بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ایک سیریز میں بغیر بتائے میرا نام نکال دیا گیا، میرٹ پر فیصلے نہیں ہورہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مزید پڑھیں