مکیش امبانی کا عالیہ بھٹ کا برانڈ ‘ ایڈ اے ماما’ خریدنے پر غور

ممبئی: (گلف آن لائن) بھارت کے بزنس آئیکون کھرب پتی مکیش امبانی بالی وڈ سپر سٹار عالیہ بھٹ کے برانڈ ’ایڈ اے ماما‘ کو خرید رہے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مکیش امبانی اور ان کی صاحبزادی ایشا امبانی بچوں مزید پڑھیں