ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ

ایشیا کپ ،روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کو دبئی میں کھیلا جائے گا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل اتوارکو دبئی میں کھیلا جائے گا،قومی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو روہیت شرما لیڈ کریں مزید پڑھیں