مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے مزید پڑھیں