چاند

چاند پر زمین کے مقابلے میں وقت زیادہ تیزی سے چلتا ہے،انکشاف

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)چاند اور زمین پر گھڑی کی رفتار میں فرق ہوگا۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، چاند کی کمزور کشش ثقل کی وجہ سے وہاں کی گھڑیاں زمین کی گھڑیوں کے مقابلے میں تیز چلتی ہیں۔فلکیاتی جریدے میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں