محمد حفیظ

قومی ٹیم کی ناکامیاں، حفیظ نے کھلاڑیوں پر لیگز کے دروازے بند کردیئے

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناکامیاں ،سینئر کھلاڑیوں اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے درمیان ٹھن گئی۔ قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کھلاڑیوں پر لیگز کے دروازے بند کردیئے، بورڈ نے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل لیگ مزید پڑھیں