نیپرا

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔درخواست رواں مالی مزید پڑھیں

چیمپئنز کپ

چیمپئنز کپ: گیری کرسٹن کی مینٹورز، ہیڈ کوچز سے ملاقات

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی چیمپئنز ون ڈے کپ کے مینٹورز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈکوچ کی ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کیساتھ مزید پڑھیں

دیکھ رہے ہیں زیادہ مہنگے آئی پی پیز کو نکالنے کا کیا طریقہ ہے؟ اویس لغاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ دیکھ رہے ہیں کہ کس آئی پی پی کا کتنا عرصہ باقی رہ گیا ہے، زیادہ مہنگے آئی پی پیز کو نکالنے کا کیا طریقہ ہے، اس کی قیمت مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے، چیئرمین نیپرا

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سیاسی جماعتوں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ الیکشن کا حصہ ہے،رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ الیکشن کا حصہ ہے، جن حلقوں میں گنجائش ہو وہاں دوسرے امیدواروں کا انتخاب جمہوری نظام میں ہوتا رہا ہے، پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

فائونڈر گروپ

مہنگی بجلی کے باعث بجلی کی چوری میں اضافہ ہورہا ، صنعت معیشت کی بحالی کیلئے بجلی چوری روکی جائے’فائونڈر گروپ

لاہور ( گلف آن لائن)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے لیسکو چیف کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 41 ارب 98 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ عوام پر ڈالنے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آڑ نے سیلز ٹیکس ریفنڈز کے معاملے پر انکوائری کمیٹی قائم

لاہور( گلف آن لائن)فیڈرل بورڈآف ریو نیو نے بڑے ریٹیلرز کو اربوں روپے سیلز ٹیکس ریفنڈز کی غیر قانونی ادائیگی کے معاملے پر کمیٹی قائم کر دی۔انکوائری کمیٹی گریڈ 20 کے افسر کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے جو مزید پڑھیں