عازمین حج

54 برسوں کے دوران 99 ملین سے زیادہ افرادنے فریضہ حج ادا کیا

مکہ مکرمہ (گلف آن لائن)سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ’پچھلے 54 برسوں کے دوران 99 ملین سے زیادہ افراد فریضہ حج ادا کر چکے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے اور الاقتصادیہ کے مطابق مکہ ہسٹوریل سینٹر کے مزید پڑھیں