پاکستان بزنس کونسل

معاشی بحالی، برآمدات بڑھانے کیلئے پاکستان بزنس کونسل نے اپنی تجاویز پیش کر دیں

اسلام آباد: (گلف آن لائن) پاکستان بزنس کونسل نے وزیر تجارت جام کمال کو خط لکھ کر معیشت کی بحالی اور ایکسپورٹس بڑھانے کے لیے 18 تجاویز پیش کر دیں۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں