امیر مقام

بانی پی ٹی کا باب بند، جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا: امیر مقام

مردان(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا باب بند ہو چکا ہے انہیں جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں