عمران خان

سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکرٹری اور ملٹری سیکرٹری کی ہوتی ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے روبرو 342 کا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر میرے آفس میں تھا، ذمہ داری پرنسپل سیکریٹری اور ملٹری سیکریٹری کی ہوتی ہے، بتانا چاہتا ہوں کہ اصل مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

بانی پی ٹی آئی سیاسی طور پر ماضی کا حصہ بن چکے ہیں’ رانا تنویر حسین

مریدکے( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر وسابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاسی طور پر ماضی کا حصہ بن چکے ہیں جبکہ عوام پیپلز پارٹی کو پنجاب سے نکال چکے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ منگل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر کردیے گئے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل مزید پڑھیں

جاوید میانداد

دنیا میں کہیں کرکٹ کیساتھ ایسا نہیں ہوتا جیسا یہاں ہوتا ہے،میانداد

کراچی(گلف آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ کرکٹ میں پوری دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا جیسا کہ پاکستان میں ہوتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بانی پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں مزید پڑھیں

عمران خان

نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران کارکنوں نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے سامنے ٹکٹس کی تقسیم پر شکایات کے انبار لگا دئیے۔ کارکنوں کے شکایت کرنے پر بانی پی ٹی آئی نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی کے 12 مقدمات،بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے مزید پڑھیں

عمران خان

این اے 89 میانوالی،بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن ٹریبونل راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی۔الیکشن ٹریبونل راولپنڈی کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن ٹریبونل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے این اے 89 میانوالی مزید پڑھیں