عطاء اللہ تارڑ

ہم پر تشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، کسی سے نہیں کہا یہ دشمن ہے، اس کی خوشی غمی میں شریک نہیں ہونا،وزیر اطلاعات

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ہم پر تشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، کسی سے نہیں کہا یہ دشمن ہے، اس کی خوشی غمی میں شریک نہیں ہونا،، نواز شریف مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت 3 نئے افسران تعینات

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی مزید پڑھیں

فیصل جاوید

بانی چیئرمین کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا، فیصل جاوید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن کیس،جیل ٹرائل کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی فل بنچ کی سربراہی مزید پڑھیں