ولادیمیر زیلنسکی

ہم نے واقعی بخموت کھو دیا،یوکرائنی صدر زیلنسکی کا اعتراف

کیف(گلف آن لائن)روس کے نیم فوجی جنگجو گروپ ویگنر کے سربراہ یوفگینی پریگوژن نے یوکرین کے شہر بخموت پرمکمل کنٹرول کا دعوی کیا تھا۔ روسی صدر پوٹین نے اس حوالے سے ویگنر اور روسی افواج کو مبارکباد بھی دے دی مزید پڑھیں