وزیر اعظم آزاد کشمیر

آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گئے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی مزید پڑھیں