خشک مرچ

رواں سال پاکستان کی چین کو خشک مرچ کی برآمدات 332 ٹن تک پہنچ گئیں

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی) رواں سال چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )زرعی تعاون منصوبے کے تحت پاکستان کی چین کو خشک مرچ کی برآمدات مجموعی طور پر 332 ٹن تک پہنچ گئیں ،مزید پاکستانی کاشتکاروں نے مرچ کی کاشت مزید پڑھیں

اروندھتی رائے

بھارت غزہ میں ہونیوالی نسل کشی میں براہ راست ملوث ہے،اروندھتی رائے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نام نہاد دعوے دار بھارت خود اسرائیل کے ساتھ مل کر معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے۔امن کے علٰمبردار کے لبادے میں مودی کے بھارت نے ہمیشہ جنگ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی تجارتی خسارہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ(جولائی) میں تجارتی خسارہ 5 ماہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان برآمدات بڑھانے میں دیگر ممالک سے کمزور ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، مزید پڑھیں

چین

چین کی جہاز سازی کی صنعت کے تین بڑے انڈیکس مسلسل ترقی کرتے ہوئے دنیا میں صفِ اول رہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے چین کی جہاز سازی کی صنعت کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی جہاز سازی کی صنعت کے تین مزید پڑھیں

زرعی مشینری وآلات

ٹیکسٹائل سیکٹر کی ناقص کارکردگی، امریکی برآمدات میں 10.65 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)مالی 2023-2024 کے پہلے گیارہ ماہ میں امریکہ کو پاکستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 10.65 فیصد کم ہو کر 4.989 ارب ڈالر ہو گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.484 ارب ڈالر مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی

ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں اضافہ، سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سوتی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ مزید پڑھیں