روزگار فراہم

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 45 ہزار سے زائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو کاروباری مواقع کی فراہمی، وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 45 ہزار سے زائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کر دیا،ملک بھر کی طرح سندھ کے نوجوانوں میں بھی بزنس مزید پڑھیں