بسمعہ معروف

کھلاڑیوں میں کوئی اختلافات نہیں، فوکس سری لنکا کیخلاف سیریز پر ہے،کپتان قومی ویمنز ٹیم بسمعہ معروف

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیریز کے لیے اچھی تیاری کی ہے، ہمارے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے سری مزید پڑھیں