سرگئی لاوروف

شام کے نئے سربراہ نے روس کے ساتھ تعلقات کو دیرینہ اور سٹریٹجک قرار دیا،روسی وزیر خارجہ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے نئے حکمرانوں نے روس کے ساتھ شام کے تعلقات کو دیرینہ اور سٹریٹجک قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سرگئی لاوروف نے اس امر کا اظہار کیا ہے۔کریملن مزید پڑھیں