بشری بی بی

عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، بشری بی بی کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، دھرنا ڈی چوک پر ہوگا۔اسلام آباد احتجاج میں شریک مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بشری مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ،پنجاب کے عوام نے مستردکردیا، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے، میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

قافلے سے کوئی پر یشانی نہیں، ویڈیو بیان پر بشری بی بی ضرور گرفتار ہونگی،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ویڈیو بیان پر مقدمات میں بشری بی بی ضرورگرفتار ہوں گی۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں آگ لگی ہوئی ہے، علی امین گنڈا مزید پڑھیں

علی امین

احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشری بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشری بی بی اور وزیر اعلی علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق اتوار کو مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیان پر وزرا کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ حذف کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس معاملے پر پی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے، اگر کوئی مسئلہ ہے تو ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جرات ہے تو بشریٰ بی بی خود بیان کا مطلب بیان کریں یا معذرت کریں’خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے متضاد بیانات کی بھرمار ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ بشریٰ بی بی کے بیان کو مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا’ مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کی بیٹی ہیں، جانتی ہیں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے، انہوں ان کے مزید پڑھیں

علی محمد خان

احتجاج کو موخر کرنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ صرف عمران خان ہی کریں گے،علی محمد خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی یا علیمہ خان پارٹی کے انتظامی امور میں کوئی مداخلت نہیں کررہیں،بشری بی بی اگراحتجاج کا حصہ بنتی ہیں تو ان کا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 10 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور مزید پڑھیں