بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بلائنڈ نے افغانستان بلائنڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 95 رنز کا ہدف دسویں اوور میں حاصل کر لیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان بلائنڈ مزید پڑھیں