وزیر اعظم عمران خان

تمام گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں ، کرپشن کر نے والوں کو این آر او نہیں دینگے ، وزیر اعظم

میانوالی/دائود خیل (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم تمام دائیں اور بائیں بازوں کے گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں اور بات چیت کے ذریعے مزید پڑھیں