شاہین

اہلیہ حوصلہ افزائی کرنے والی ہیں،بولنگ کیساتھ بیٹنگ کرنے کا بھی کہتی ہیں’ شاہین آفریدی

لاہور(گلف آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے متعلق بات کی ہے۔حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ایک نجی ٹی مزید پڑھیں