محمد رضوان

بھارتی اسپنرز کا سامنا کرنے کیلئے محمد رضوان نے نئی تکنیک اپنا لی

احمد آباد (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں اسپن بولرز کا سامنا کرنے کے لیے محمد رضوان نے نئی تکنیک اپنا لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق محمد رضوان نے نیٹ میں ایک گھنٹے تک کلدیپ یادیو کی طرح مزید پڑھیں