سنیتا مارشل

عام زندگی میں ڈرامہ سیریل ”بے بی باجی ”کے کردار اسماء کی طرح نہیں ہوں ‘ سنیتا مارشل

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ میں عام زندگی میں ڈرامہ سیریل ”بے بی باجی ”کے کردار اسماء کی طرح نہیں ہوں ،اگر خواتین میں حوصلہ آجائے تو پھر وہ کوئی بھی قدم اٹھا سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں