ایازصادق

علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری، تصانیف سے مسلم امہ میں اتحاد کا جذبہ بیدار کیا،سپیکر ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال نے بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا تصور مزید پڑھیں

السنوار

السنوار کے قتل پر حماس خاموش، ذرائع نے تصدیق کر دی

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانوی خبررساں ادارے نے حماس تحریک کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ سے ملنے والے قرآئن یہ بتاتے ہیں کہ تحریک کے رہ نما یحیی السنوار اسرائیلی کارروائی میں مارے گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایک مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

دھرنا، ملک گیر ہڑتال عوام کے لئے امید کی نئی کرن بنی’لیاقت بلوچ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دھرنا، ملک گیر ہڑتال عوام کے لئے امید کی نئی کرن بنی، حکومت نے غیرسنجیدگی برقرار رکھی اور مسائل کے حل میں تاخیر مزید پڑھیں

چین

چین کا گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کے نفاذ پر پہلی پیشرفت رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اپریل 2022 میں صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مستقبل اور تقدیر پر مبنی گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جو بین الاقوامی سلامتی کے چیلنجوں کے لیے چینی حل فراہم کرتی ہے۔ 18 مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کا عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری سے بات نہیں ہوگی، بات تب ہوگی جب وہ ہمارا مزید پڑھیں

وزیراعظم چودھری انوارالحق

آزاد کشمیر میں بجلی، آٹے کی تحریک منطقی انجام کو پہنچ گئی، وزیراعظم چودھری انوارالحق

میرپور (عکس آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی تحریک منطقی انجام تک پہنچ گئی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ مودی کو چیلنج ہے جس ریٹ پر بجلی مزید پڑھیں

اختر مینگل

مرکز میں بنی فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے: اختر مینگل

پشین ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے مرکز میں بنی ہوئی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتا، یہ حکومت فارم 47 اور الیکشن کمیشن کی حکومت ہے۔ پشین مزید پڑھیں

خالصتان

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ، 2لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا

کیلیفورنیا (نمائندہ خصوصی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سربراہ جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بیان میں کہا مزید پڑھیں