بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم امین فہیم کو ساتویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد(گلف آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم امین فہیم کو ان کی ساتویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخدوم امین فہیم مرحوم سیاست میں تحمل، رواداری اور ثابت قدمی مزید پڑھیں