حافظ نعیم الرحمن

حکومت کو بتا دیا بجلی کی قیمتیں کم کرو ورنہ سڑکوں پر آئیں گے، کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں’حافظ نعیم الرحمن

لاہور (نمائندہ خصوصی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کے بعد عدلیہ اور ججز حکمرانوں کے انگوٹھے کے نیچے آ گئے. ملک میں غریب کو پہلے ہی انصاف نہیں ملتا تھا، لاکھوں مقدمات التوا مزید پڑھیں