عمران خان

ترجمان پی ٹی آئی کا عمران خان کے خلاف 9مئی کے تمام مقدمات میں مجرمانہ سازش اور بغاوت کے الزامات سمیت نئی شقیں شامل کیے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف 9مئی کے تمام مقدمات میں مجرمانہ سازش اور بغاوت کے الزامات سمیت نئی شقیں شامل کیے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے مزید پڑھیں