سالانہ کانفرنس

چائنا ترقیاتی فورم کی سالانہ کانفرنس کا بیجنگ میں انعقاد

بیجنگ (گلف آن لائن) چائناترقیاتی فورم کی سالانہ کانفرنس 2023 پچیس سے ستائیس تاریخ تک بیجنگ میں منعقد ہوگی۔اس سرگرمی میں اہم عالمی معاشی تنظیموں، فارچیون 500 کمپنیوں کے سربراہان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف اسکالرز شریک ہو رہے مزید پڑھیں