وزیر خارجہ

ہمیں مثبت انداز میں آگے بڑھنے کیلئے مختلف سوچ اپنانا ہو گی، ماضی کی غلطیوں کو بار بار دہرا کر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 80 دہائی میں ہماری ترقی 6 فیصد کو چھو رہی تھی،5.4فیصد گروتھ کافی نہیں ،ہمیں شرح کو دیرپا بنانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے،ہمیں مثبت انداز مزید پڑھیں