شازیہ مری

عمران خان نے مثبت اور تعمیری سیاست کا سبق پڑھا ہی نہیں ہے ، شازیہ مری

اسلام آبا د(گلف آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ عمران خان نے مثبت اور تعمیری سیاست کا سبق پڑھا ہی نہیں ہے ۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ ای وی ایم اندھی دھاندلی کی منصوبہ مزید پڑھیں