مریم نواز

پینڈورا لیکس پر جے آئی ٹی، پاناما بنچ اور نیب کہاں ہے ؟،میراکیس پولیٹکل انجینئرڈ ہے، مریم نواز

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سوال اٹھایا ہے کہ پینڈورا لیکس پر جے آئی ٹی، پاناما بنچ اور نیب کہاں ہے ؟،میراکیس پولیٹکل انجینئرڈ ہے، میڈیا پر آج بہت زیادہ پابندی ہے، مزید پڑھیں