محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کا جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جاپان کے کونسلر ہاؤس کے صدر مسٹر ہیدیسا اوٹسوجی کو دوست ملک جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کے لئے خط مزید پڑھیں