پرویز الٰہی

پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پرسماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی

لاہور : (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی مزید پڑھیں