چہل قدمی

ہفتے میں پانچ دن 20 منٹ کی تیز چہل قدمی ڈپریشن کے خطرے کو کافی حد تک کم کر سکتی ہے،تحقیق

کراچی(گلف آن لائن)لیمرک یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں پانچ دن 20 منٹ کی تیز چہل قدمی ڈپریشن کے خطرے کو کافی حد تک کم کر سکتی ہے۔ مزید پڑھیں